پی ایس ایل 9: لاہور قلندرز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری

پی ایس ایل 9: لاہور قلندرز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے بارہویں میچ میں لاہور قلندرز کے خلاف پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری ہے۔

پشاور زلمی نے 13 اوورز میں 120 رنز بنالیے ہیں، صائم ایوب 67 اور کپتان بابر اعظم اس وقت 47 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانیوالے میچ میں کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیتنے کے بعد پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

Scroll to Top