پی ٹی آئی کی جانب سے ورکرز کنونشن کیلئے ضلعی انتظامیہ کو دوبارہ درخواست دی گئی ہے ۔پی ٹی آئی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ کنونشن اور جلسوسں سے متعلق ایک درخواست عدالت میں زیر سماعت ہے ، پشاور میں یکم دسمبر کو کنونشن کروانا چاہتے ہیں ۔ پی ٹی آئی نے درخواست میں کہا ہے کہ حلفیہ بیان دیتے ہیں کہ ریاست اور ریاستی اداروں کیخلاف تقریر نہیں ہوگی ۔درخواست میں ضلعی انتظامیہ سے استدعا کی گئی ہے کہ دیگر پارٹیوں کو کنونشنز اورجلسوں کی اجازت دی گئی ہے پی ٹی آئی کو بھی دی جائے
پشاور ، پی ٹی آئی نے ورکرز کنونشن کیلئے دوبارہ درخواست دیدی

Related Posts


کل رات لبرٹی چوک بلاک، ریاست مخالف نعرے اور پولیس اہلکاروں کے کام میں
December 27, 2025

Former SBP governor Shamshad Akhtar passes away at 71
December 27, 2025