پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہو چکا ہے، ورلڈ بینک

پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہو چکا ہے، ورلڈ بینک
فائل فوٹو

ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے۔

عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں، پاکستان اپنے ساتھی ملکوں سے پیچھے رہ گیا ہے۔ 

ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ غربت میں ہوئی کمی پھر بڑھنے لگی ہے، ماضی میں ہوئی غربت میں خاطر خواہ کمی دوبارہ سر اٹھا رہی ہے۔

Scroll to Top