پاکستان ویمن کیلئے ون ڈے ورلڈکپ میں براہ راست جگہ بنانا مشکل

پاکستان ویمن کیلئے ون ڈے ورلڈکپ میں براہ راست جگہ بنانا مشکل

پاکستان ویمن کا ون ڈے ورلڈ کپ میں براہ راست جگہ بنانا مشکل ہوگیا۔ 

پاکستان ٹیم ویمن چیمپئن شپ میں تمام میچز کھیل چکی جس کے بعد اس کے 17 پوائنٹس ہیں۔ 

دوسری جانب سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے 14، 14 پوائنٹس ہیں۔ 

اگلے ماہ سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے چیمپئن شپ کے تین میچز ہونا ہیں۔ دونوں ٹیموں میں سے جو دو میچز جیتا وہ پاکستان پر سبقت لے جائے گا۔

Scroll to Top