لیگی رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے پشاور میں دو سابق ایم این ایز سے ملاقات کی ہے ۔کیپٹن (ر)صفدر نے غازی گلاب جمال اور مسرت احمد زیب کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی ۔مسرت احمد زیب کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی سے ہے ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محمد صفدر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے دس سال میں خیبر پختونخوا کیلئے کچھ نہیں کیا۔انہوں نے کہاکہ کے پی میں ن لیگ کو مزید مضبوط بنائینگے ۔
پارٹی میں شمولیت کی دعوت ، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی 2 سابق ایم این ایز سے ملاقات

Related Posts


کل رات لبرٹی چوک بلاک، ریاست مخالف نعرے اور پولیس اہلکاروں کے کام میں
December 27, 2025

Former SBP governor Shamshad Akhtar passes away at 71
December 27, 2025