ورلڈ کپ: نیدر لینڈز کا بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ: نیدر لینڈز کا بنگلادیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
–فائل فوٹو

ورلڈ کپ کے 28 ویں میچ میں نیدر لینڈز نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلا جارہا ہے۔

اس ورلڈ کپ میں اب تک دونوں ٹیمیں پانچ پانچ میچ کھیل کر ایک ایک میچ ہی جیت سکی ہیں۔

پوائنٹس ٹیبل پر بنگلادیش آٹھویں اور نیدر لینڈز دسویں (آخری) نمبر پر ہے۔

Scroll to Top