ن لیگ، IPP میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ طے پاگیا

ن لیگ، IPP میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ طے پاگیا

فائل فوٹو

مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ طے پاگیا۔

لاہو سے ن لیگ اور آئی پی پی نے 6 قومی،11 صوبائی حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیا ہے۔

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 54، 88، 117، 128، 149، 143 پر ن لیگ، آئی پی پی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوئی ہے۔

صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی12، 24، 81، 98، 106، 149، 180، 204، 250، 277، 292 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی گئی ہے۔

Scroll to Top