نوواک جوکووچ نے یو ایس اوپن مینز کا ٹائٹل جیت لیا

نوواک جوکووچ نے یو ایس اوپن مینز کا ٹائٹل جیت لیا
بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل سربیا کے اسٹار کھلاڑی نوواک جوکووچ نے جیت لیا۔

نوواک جوکووچ نے فائنل میں روسی اسٹار ڈینینل میدیدیف کو چھ تین، سات چھ اور چھ تین سے شکست دی۔

واضح رہے کہ نوواک جوکووچ نے چوتھی مرتبہ یو ایس اوپن مینز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔

Scroll to Top