لاہور : شاہدرہ سے گجومتہ تک چلنے والی میٹرو بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 8 خواتین زخمی ہوگئیں ۔میٹرو بس کوحادثہ جنازگاہ سٹیشن کے قریب پیش آیا ، میٹروبس ٹریک پر جنگلے کے ٹوٹے لوہے کے راڈ سے ٹکرا گئی ٹریک پر آیا ہوا لوہے کا ٹوٹا راڈ حفاظتی جنگلے کا تھا راڈ سے ٹکراتے ہی بس بے قابو ہو کر حفاظتی جنگلے سے جالگی ۔حادثے میں آٹھ خواتین زخمی ہوئیں جنہیں طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔بیشتر تکنیکی خرابیوں کا شکار ہیں ، شاہدرہ سے گجومتہ چلنے میٹروبس کا مکمل سکواڈ نہیں چلایا جارہا
میٹروبس کو جنازگاہ ، سٹیشن کے قریب حادثہ ، 8 خواتین زخمی


Related Posts


Pakistan beat Afghanistan by 39 runs in T20 Tri-series opener
August 30, 2025

Adidas unveils UEFA match balls proudly made in Pakistan
August 30, 2025