شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے عوام کو نجات دلانا اولین ترجیح ہے ۔شہباز شریف سے سابق سینیٹر وقار احمد اور صد ر ن لیگ کے پی امیر مقام نے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں انتخابات کی تیاریوں سے متعلق مختلف امور پر تبالہ خیال کیاگیا ۔اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ معاشی خود انحصاری کیلئے سیاسی استحکام اور قومی کاوش درکا ہے ۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ عوام کو معاشی بدحالی سے نجات دلانا قوی ایجنڈا ہے
مہنگائی سے عوام کو نجات دلانا اولین ترجیح ہے ، شہباز شریف

Related Posts

NEPRA issues draft amendments to Solar Policy 2026 | The Express Tribune
February 16, 2026

ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں جنگی مشقوں کا آغاز کردیا
February 16, 2026