پی پی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مولانا کو دیر سے سمجھ آتا ہے کہ صحیح فیصلہ کیاتھا اور غلط کیا ہے ۔مولانا کے پی پی کے حوالے سے دیئے گئے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار انہوں نے جاری کیے گئے بیان میں کیا ہے ۔پیپی کے سیکریٹری اطلاعات نے کہا ہے کہ لگتا ہے پی پی پر مولانا کا بیان کا نظریہ ضرورت ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ پی پی پہلے بھی انتخابات کیلئے تیار تھی اور آج بھی تیار ہے پی پی مئی میں بھی انتخابات کیلئے تیار تھی ۔
مولانا فضل الرحمان کو ریر سے سمجھ آتا ہے ، صحیح فیصلہ کیا تھا،

Related Posts


Petrol prices in Pakistan likely to drop by Rs80 per litre
April 10, 2026

Jack White reveals World Tour 2026 schedule
April 10, 2026