چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف کرپشن اسکینڈل میں ان کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو 5 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا ۔عدالت نے نیب کو محمد خان بھٹی کو 13 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم بھی دیا ہے ۔نیب کی جانب سے محمد خان بھٹی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی اس موقع پر محمد خان بھٹی نے عدالت کے روبرو کہا کہ میں بے گناہ ہوں ، تمام حقائق تفتیش افسران کو بتا دیئے ہیں ۔انہوں نے استدعا کی کہ مجھے توقع ہے کہ عدالت میرے ساتھ انصاف کریگی ۔
محمد خان بھٹی 5 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

Related Posts

Zalmi face Qalandars in high-voltage Karachi encounter
April 11, 2026

Is YouTube Premium getting more expensive?
April 11, 2026

Gas crisis deepens as SSGC halts supply to industrial sector
April 11, 2026