لاہور، پی ٹی آئی کی بغیر اجازت کارنر میٹنگ، 20 کارکن زیرحراست

لاہور، پی ٹی آئی کی بغیر اجازت کارنر میٹنگ، 20 کارکن زیرحراست
فائل فوٹو

لاہور کے علاقے گلبرگ میں بغیر اجازت کارنر میٹنگ پر 20 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

پولیس کے مطابق اہلکار پہنچنے پی ٹی آئی کارکنوں نے پتھراؤ، ہوائی فائرنگ کی۔

پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس کی وین کو بھی نقصان پہنچایا۔

Scroll to Top