فہیم اشرف بارات کیساتھ دلہنیا لینے روانہ

فہیم اشرف بارات کیساتھ دلہنیا لینے روانہ
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کی بارات پھول نگر سے نارووال کی طرف روانہ ہو گئی۔

فہیم اشرف آج شادی کے بندھن میں بندھ کر زندگی کی نئی اننگز کی شروعات کریں گے۔

فہیم اشرف کی شادی نارووال کے رانا شبیر کی صاحبزادی سے طے پائی ہے۔

ان کی دعوتِ ولیمہ کی تقریب کل (اتوار) کو پھول نگر میں ہو گی۔

Scroll to Top