بشریٰ بی بی و نجم الثاقب کی آڈیو لیکس: ڈی جی آئی بی کا تفصیلات چیمبر میں بتانے کا عندیہ
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم الثاقب کی آڈیو لیکس کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران ڈی جی آئی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو تفصیلات چیمبر میں بتانے کا عندیہ دے دیا۔۔