غزہ، اسرائیلی فوج نے اپنے یرغمالیوں کی لاشوں کی تلاش کیلئے قبریں مسمار کردیں

غزہ، اسرائیلی فوج نے اپنے یرغمالیوں کی لاشوں کی تلاش کیلئے قبریں مسمار کردیں

اسرائیل نے 104 روز میں 2058 حملے کرکے 31 ہزار 620 فلسطینی شہید و لاپتہ، غزہ انتظامیہ

اسرائیلی فورسز کی جاری وحشیانہ جارحیت پر غزہ کی پٹی کی انتظامیہ نے اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جس کے مطابق 104 روز کے دوران اسرائیلی فورسز نے غزہ میں 2 ہزار 58 بار اجتماعی قتل عام کیا۔

Scroll to Top