اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے عالمی برادری کے مطالبات کے باوجود غزہ میں جنگ بندی سے انکار کردیا ۔غزہ میں مغربی طاقتوں کی ایما پر اسرائیلی فوج کے حملے تیس ویں روز بھی جاری ہیں ۔ غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شہدا کی تعداد 9 ہزار 770 ہوگئی ہے ۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے شہدا ءمیں چار ہزار 800 بچے شامل ہیں اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 26 ہزار فلسطینی زخمی ہیں ۔دوسری جانب مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیاں سات اکتوبر سے مسلسل جاری ہیں ، مقبوضہ مغربی کنارے میں شہدفلسطینیوں کی تعداد 152 ہوگئی ہے ۔
عالمی مطالبات کے باوجود غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوگی ،

Related Posts


DSCP Smart Fulfillment Reports Peak Fees Ignore 3PL Warehouse Zones
September 16, 2026


DmFirst Introduces a Simple and Mobile-Friendly Digital Platform
September 16, 2026