روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران سے متعلق اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارتی کوششیں ناگزیر ہیں اور روس ایران تنازع کے پرامن حل کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ روسی قیادت کے مطابق ماسکو مسلسل علاقائی رہنماؤں سے رابطے میں ہے تاکہ صورتحال مزید خراب نہ ہو۔
صورتحال کو مزید خراب نہیں ہونے دینگے ، ہر حال میں ایران کیساتھ ہیں،پیوٹن

Related Posts

Public holiday announced on August 4
August 3, 2026

Iran denies holding direct Talks with United States
August 3, 2026

Lady Louise Windsor finishes fourth in season debut
August 3, 2026