فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے 28 نومبر کے فلسطینی پارلیمانی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔
رملہ سے جاری صدارتی اعلامیہ کے مطابق فلسطینی علاقوں میں پارلیمانی انتخابات کی نئی تاریخ اب 11 ستمبر 2027 مقرر کی گئی ہے۔
اعلامیہ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے انتخابی عمل میں رکاوٹوں کے باعث انتخابات ملتوی کیے گئے۔





