سینئر قانون دان سردار لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ شیخ رشید کو چپیڑیں ماری گئیں اور سیل میں چوہے چھوڑ گئے ۔لاہور میں سپریم کورٹ رجسٹر ی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں لطیف کھوسہ نے لاپتا ہونے کے دوران شیخ رشید پر تشدد کیے جانے کاالزام عائد کیا ۔لطیف کھوسہ نے کہا کہ شیخ رشید کیابتائے کہ مجھے چپیڑیں ماری گئیں اور منہ پر کپڑا ڈالا گیا شیخ رشید کے سیل میں چوہے چھوڑ ے گئے اور وہاں پر مکھیاں بھی تھیں ۔چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں جیل می نہیں رکھا جاسکتا اور آئین پاکستانی شہریوں کو بنیادی حقوق فراہم کرتاہے
شیخ رشید کے سیل میں چوہے چھوڑ ے گئے اور وہاں پرمکھیاں بھی تھیں ، لطیف کھوسہ

Related Posts



US Army Chief Randy George fired amid Iran tensions
April 3, 2026

Start of Day Message
April 3, 2026