ملک میں آض سونے کی فی تولہ قیمت میں دو سو روپے کی کمی ہوئی ہے ۔ ملک میں چوبیس قیراط کا سونا دو سو روپے کی کمی کے بعد دو لاکھ پندرہ ہزار چار سو روپے فی تولہ ہوگیا ۔ 171 روپے کی کمی کے بعد24 قیراط کا دس گرام سونا ایک لاکھ 84 ہزار671 روپے کا ہوگیا ہے ۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاﺅ کم ہوکر 2018 ڈالرز فی اونس ہوگیا ہے ۔
Related Posts


Saif al-Islam Gaddafi assassinated in Libya by 4 gunmen
February 4, 2026

Remembering Bano Qudsia on her 9th death anniversary
February 4, 2026

لبلبے کے کینسر کی جلد تشخیص کیلئے ٹیسٹ کا نیا طریقہ کار
February 4, 2026
