ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ ملک میں آٹھ سو روپے اضافے کے بعد چوبیس قیراط کا سونا دو لاکھ اٹھارہ ہزار چار سو روپے فی تولہ ہوگیا ۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاﺅ تین ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 13 ڈالر فی اونس ہوگیا ۔