سوئی سدرن گیس کمپنی ایس ایس جی سی نے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کیلئے بند ررکھنے کا اعلان کیا ہے ۔سندھ بھر میں اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے ۔گذشتہ اتوار بھی سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز اسی شیڈول کے تحت بند رہے تھے۔


