لیگی رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ ہم سند ھ میں اپنا وزیراعلیٰ لے آئینگے۔کراچی میں ن لیگ اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماﺅں نے بات چیت کی ۔اس موقع پر نہال ہاشمی نے کہاکہ طے پایا کہ نواز شریف کے ویژن کو سندھ میں بھی منتقل کریں ، ایم کیو ایم رہنماﺅں کیساتھ مثبت گفتگو ہوئی ۔نہال ہاشمی نے کہا کہ ہم نے ایک دوسرے کیساتھ اپنے تحفظات کو شیئر کیاہے۔اس موقع پر ایم کیوا یم کے رہنما امین الحق نے کہاکہ ہر گزرتے دن کیساتھ ایم کیو ایم میںنکھار پیدا ہو رہاہے جبر کے باوجود ایم کیو ایم اپنی جگہ پر موجود ہے ۔
سندھ میں اپنا وزیراعلیٰ لائینگے ، نہال ہاشمی

Related Posts

Former SBP governor Shamshad Akhtar passes away at 71
December 27, 2025

Sajal Aly breaks silence on wedding rumors with Hamza Sohail
December 27, 2025