سندھ حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اس سے قبل وفاقی حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔اس سلسلے میں کابینہ ڈویڑن کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 5 فروری کی صبح 10 بجے کشمیری شہداءکے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔
سندھ حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Related Posts

CYCJET UV Laser Coding for Flexible Packaging Compliance
October 16, 2026
Axi Melancarkan Integrasi MCP, Menghubungkan Akaun MT5 dengan Claude
October 16, 2026