اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی جسٹس عامر فاروق کےخلاف مہم کی مذمت
اعلامیے میں کہا گیا کہ چیف جسٹس اسلام آباد کی قابلیت کا اندازہ ان کے فیصلوں سے ہوتا ہے، سوشل میڈیا پر چیف جسٹس عامر فاروق کو ٹارگٹ کر کے بدنیتی پر مبنی مہم چلائی جا رہی ہے۔