سابق وزیر خارجہ خورشید محمد قصوری کی بہو آمنہ قصوری کی بہو آمنہ قصوری نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔پی پی کے تصدیق شدہ انسٹاگرام پیج کی جانب سے شیئر کی گئی مختصر سی ویڈیو کے مطابق آمنہ قصوری نے پی پی صدر اور سابق صدر مملکت زرداری سے بلاول ہاﺅس میں ملاقات کی اور پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری کی بہو ، آمنہ قصوری نے پی پی جوائن کرلی

Related Posts



Earthquake tremors felt in Chaman, surrounding areas
March 30, 2026

جاگتے ہی موبائل فون کا استعمال دماغی صحت کیلئے کیسا ہے؟
March 30, 2026