چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ماہ رجب کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے ماہ رجب المرجب 1447ھ کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔اپنے بیان میں چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے کہا کہ رجب کاچاند نظر آگیا ہے، یکم رجب 22 دسمبر کو ہوگی۔
رجب کاچاند نظر آگیا، یکم رجب 22 دسمبر کو ہوگی، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

Related Posts

Pakistan announces new e-Passport fee schedule
October 15, 2026

Pakistani actress Sukaina Khan gets married
October 15, 2026