راولپنڈی میں تھانہ پیر ودھائی کے علاقے فوجی کالونی میں پولیس کی فائرنگ سے تین ڈاکو ہلاک ہوگئے ۔ ڈاکو ﺅں نے پولیس پر فائرنگ کی جس کے بعد جوابی فائرنگ سے مقدمات یں مطلوب ، تین ڈاکو ہلاک ہوگئے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقابلے کے دوران دو ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے ۔پولیس نے ڈکیت گینگ کی گرفتار ی کیلئے چھاپہ مارا تھا جس پر ملزمان نے فائرنگ کردی تھی ۔