ذکا اشرف کی سابق کرکٹرز سے ملاقاتیں، کھلاڑیوں کا جلد بازی میں تبدیلیاں نہ کرنے کا مشورہ، ذرائع

ذکا اشرف کی سابق کرکٹرز سے ملاقاتیں، کھلاڑیوں کا جلد بازی میں تبدیلیاں نہ کرنے کا مشورہ، ذرائع
فوٹو: فائل

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے سابق کرکٹرز کی ملاقات ختم ہوگئی۔ 

ذرائع نے بتایا کہ سابق کپتان یونس خان، سہیل تنویر اور وہاب ریاض نے ذکا اشرف سے ملاقات کی۔ 

ذرائع کا کہنا تھا کہ کرکٹرز نے جلد بازی میں تبدیلیاں نہ کرنے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو مدنظر رکھ کر پلاننگ کرنے کا مشورہ دیا۔

Scroll to Top