اسلام آباد: جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم کورٹ کے جج کے حیثیت سے استعفیٰ دے دیا۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے استعفے کے متن میں کہا کہ میرے لیے اعزاز کی بات تھی کہ میں لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کا جج رہا۔جسٹس مظاہر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے۔ صدر مملکت کی جانب سے منظوری کے بعد سپریم کورٹ میں دو ججز کی آسامیاں خالی ہو جائیں گی۔استعفے کے بعد جسٹس مظاہر نقوی اب پینشن اور دیگر مراعات کے حقدار ہوسکتے ہیں، اگر سپریم جوڈیشل کونسل جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ پر ہٹاتی تو پینشن اور دیگر مراعات سے بھی ہاتھ دھونا پڑتے۔
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم کورٹ کے جج کے حیثیت سے استعفیٰ دے دیا


Related Posts

Start of Day Message
August 4, 2025


Pakistan ends tournament with strong win over Uzbekistan
August 4, 2025