ٹیکساس: سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، مزید بارشوں کی پیشگوئی، ایمرجنسی نافذ
امریکی ریاست ٹیکساس خوبصورت مگر اب تباہ حال پہاڑی علاقے ہِل کنٹری اور اس کے گرد و نواح میں آنے والے ہولناک سیلاب نے جو تباہی مچائی اس میں حکام نے اب تک 104 ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے جبکہ متعدد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔