بینک برانچ کو فراہم کرنسی کے بنڈل میں مس پرنٹ نوٹ نکل آئے

بینک برانچ کو فراہم کرنسی کے بنڈل میں مس پرنٹ نوٹ نکل آئے

علامتی فوٹو

کمرشل بینک کی ماڈل کالونی برانچ کو فراہم کی گئی کرنسی کے بنڈل میں مس پرنٹ نوٹ نکلے۔

کرنسی کے دو بنڈلز میں دو، دو مس پرنٹ نوٹ نکلے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پ) نے مس پرنٹ نوٹوں کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Scroll to Top