بہاﺅلپور کے چڑیا گھر میں بائیس سال کی شیرنی چل بسی ۔ کیوریٹر چڑیا گھر عثمان بخاری کے مطابق شیرینی ایک سال سے بیمار تھی اور اس کا علاج جاری تھا۔اس حوالے سے عثمان بخاری نے یہ بھی بتایا ہے کہ شیرنی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر بیماری کی تفصیلات سامنے آئینگے
Related Posts

Zalmi face Qalandars in high-voltage Karachi encounter
April 11, 2026

Is YouTube Premium getting more expensive?
April 11, 2026

Gas crisis deepens as SSGC halts supply to industrial sector
April 11, 2026
