بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن ورلڈ کپ کے آخر ی میچ سے باہر ہوگئے آئی سی سی کے مطابق شکیب الحسن فریکچر کے باعث آسٹریلیا کیخلا ف میچ نہیں کھیلیں گے۔وہ سری لنکاکیخلاف میچ میں بائیں ہاتھ کی انگلی کی انجری کا شکار ہوئے تھے بنگلہ دیشی ٹیم کے فزیو تھراپسٹ کے مطابق شکیب الحسن نے تکلیف کے باوجود بیٹنگ جاری رکھی تھی اورمیچ کے بعد کرائے جانیوالے ایکسر ے میں فریکچر سامنے آیا ہے ۔بنگلا دیش اور آسٹر یلیا کے درمیان میچ گیارہ نومبر کو پونے میں شیڈول ہے ۔
بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن ورلڈ کپ کے آخری میچ سے باہر

Related Posts


DSCP Smart Fulfillment Reports Peak Fees Ignore 3PL Warehouse Zones
September 16, 2026


DmFirst Introduces a Simple and Mobile-Friendly Digital Platform
September 16, 2026