بلوچستان: ضلع قلعہ عبداللّٰہ میں پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ

بلوچستان: ضلع قلعہ عبداللّٰہ میں پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ میں پولیو وائرس کا دوسرا کیس سامنے آگیا۔

18 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، یوں رواں سال بلوچستان میں پولیو کیسز کی تعداد 5 ہوگئی۔

بلوچستان میں رواں سال ڈیڑہ بگٹی، چمن، قلعہ عبداللّٰہ اور کوئٹہ سے پولیو وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے۔

Scroll to Top