بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سے حب کینال میں شگاف پڑگیا

بجلی کے بریک ڈاؤن  کی وجہ سے  حب کینال میں شگاف پڑگیا

اسکرین گریب

حب پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سے حب کینال میں شگاف پڑگیا۔

واٹر کارپوریشن کے مطابق کراچی کو حب کینال سے عارضی طور پر پانی کی فراہمی معطل ہے۔

ذرائع واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ کینال کی مرمت 72 گھنٹے میں مکمل کرلی جائے گی۔

Scroll to Top