ایشیا ٹی 20 کپ: افغانستان کا ہانگ کانگ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا ٹی 20 کپ: افغانستان کا ہانگ کانگ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا ٹی 20 کپ کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

آج سے شروع ہونے والا ایونٹ 28 ستمبر تک جاری رہے گا، اس میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، افغانستان، بنگلادیش، یو اے ای، عمان اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں شریک ہیں۔

ٹی20 فارمیٹ میں ہونے والے اس ایونٹ میں سب سے بڑا میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

Scroll to Top