ایران کے صوبے سمنان میں بڑا دھماکا سنا گیا ہے: ایرانی سرکاری میڈیا

ایران کے صوبے سمنان میں بڑا دھماکا سنا گیا ہے: ایرانی سرکاری میڈیا
فائل فوٹو

ایرانی سرکاری میڈیا نے کہا ہے کہ ایران کے صوبے سمنان میں بڑا دھماکا سنا گیا ہے۔

سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکا سمنان کے صنعتی قصبے میں سنا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھی تک دھماکے کی وجہ کا تعین نہیں ہو سکا ہے۔

Scroll to Top