ایشین کرکٹ کونسل کا سال 2024ء میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری
رواں سال جولائی میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ منعقد ہوگا، اکتوبر 2024 میں مینز ٹی ٹوٹئنی ایمرجنگ ایشیا کپ ہوگا جبکہ دسمبر 2024 میں مینز انڈر19 ون ڈے ایشیاکپ شیڈول کیا گیا ہے۔