انتظار کی گھڑیاں ختم! بلاول بھٹو نے منگنی کی خبروں پر بالآخر خاموشی

انتظار کی گھڑیاں ختم! بلاول بھٹو نے منگنی کی خبروں پر بالآخر خاموشی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی منگنی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایک تو سوشل میڈیا نے میری بات پکی کروادی، منگنی اور شادی بھی کروادی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس ‘‘ پر جاری اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ میں واضح کروں کہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی میں کسی پرنسز گلوریا کو جانتا ہوں۔

 

انھوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر یہ تماشے حقیقی ایشوز پر سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوتے ہیں۔

 

Scroll to Top