امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا کی کوششوں سے غزہ میں جنگ بندی ممکن ہوئی۔اپنے ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ خوشی ہے 13 اسرائیلی رہا ہو کر اپنے عزیزوں کے پاس پہنچ گئے۔ان کا کہنا ہے کہ کوشش تھی پہلے مرحلے میں 50 سے زائد اسرائیلی رہا کرا لیے جائیں۔امریکی صدر کا کہنا ہے کہ جمعے کو رہا ہونے والے 13 اسرائیلی یرغمالیوں میں خواتین شامل ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ جنگ بندی کے لیے خطے کے رہنماؤں سے فون پر بات کی گئی، امریکا جنگ بندی پر زور دیتا رہا تاکہ اسرائیلیوں کو رہا کرایا جا سکے۔
امریکی کوششوں سے غزہ میں جنگ بندی ممکن ہوئی: صدر جوبائیڈن

Related Posts
PayPal Casinos USA: Legendz Ranked Leading PayPal Casino
November 15, 2025

Pope shines as Eng wrap Ashes prep | The Express Tribune
November 15, 2025

اسلام آباد کچہری حملہ….بڑی پیشرفت…سہولت کار ساجد اللہ عرف شینا سمیت
November 15, 2025