امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد
تصویر سوشل میڈیا۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد دی ہے۔

صدر بائیڈن نے اپنے پیغام مبارکباد میں کہا کہ رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے بعد مقدس ماہ رمضان کا آغاز ہوگیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جل بائیڈن اور میری طرف سے امریکا اور دنیا بھر میں مسلمانوں کیلئے مبارکباد اور دعائیں۔

Scroll to Top