امریکا اور کینیڈا میں پہلا روزہ کب ہوگا؟

امریکا اور کینیڈا میں پہلا روزہ کب ہوگا؟

ـــ فائل فوٹو

امریکا اور کینیڈا میں کل سے رمضان کا آغاز ہو جائے گا۔

امریکا او رکینیڈا میں طے شدہ مسلم کیلنڈر پر چلنے والے سینٹرز بروز پیر 11 مارچ کو پہلا روزہ رکھنے کا اعلان کر چکے ہیں۔

دوسری جانب امریکا اور کینیڈا میں چاند دیکھ کر رمضان کا آغاز کرنے والی مساجد اور تنظیمیں آج رویتِ ہلال کا اجلاس کریں گی۔

Scroll to Top