امام کعبہ صالح بن عبداللہ بن حمید اسلام آباد کی فیصل مسجد میں نماز جمعہ کا خطبہ دیا اور امامت کروائی ۔اس موقع پر فرزند ان اسلام نے بڑی تعداد میں امام کعبہ کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی ۔امام کعبہ صالح بن عبداللہ بن حمید رواں ہفتے 6 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ تھے وزارت داخلہ کے ایک بیان کے مطابق امام کعبہ اپنے دورے کے دوران پاکستان میں اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کرینگے ۔