افغانستان کا ایشیا کپ، سہ ملکی سیریز کیلئے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان

افغانستان کا ایشیا کپ، سہ ملکی سیریز کیلئے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان
ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز میں ٹیم کی قیادت راشد خان کریں گے(فائل فوٹو)۔

افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ 

ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز میں ٹیم کی قیادت راشد خان کریں گے۔ ابتدائی اسکواڈ میں 22 کھلاڑی شامل ہوں گے۔ 

افغانستان کا ایشیا کپ، سہ ملکی سیریز کیلئے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان

افغانستان کی کرکٹ ٹیم یو اے ای میں دو ہفتے کیمپ میں شرکت کرے گی جہاں افغان ٹیم سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ کی تیاری کرے گی۔

Scroll to Top