اشتراک عمل صرف خیبر پختونخوا نہیں وفاقی سطح پر بھی

اشتراک عمل صرف خیبر پختونخوا نہیں وفاقی سطح پر بھی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جماعت اسلامی کے درمیان ایک بار پھر رابطہ ہوا ہے۔جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف نے تصدیق کی ہے کہ پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ لطیف کھوسہ نے لیاقت بلوچ سے گفتگو کے دوران کہا کہ تعاون کے حوالے سے سراج الحق کا موقف اصولی ہے، تعاون صرف خیبرپختونخوا میں نہیں وفاقی سطح پر بھی ہونا چاہیے۔

Scroll to Top