اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونیوالے عارضی جنگ بندی کے معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بند ی معاہدہ انسانی بنیادوں پر ہوا جس کے تحت امدادی سامان غزہ لے جانے کی اجازت ہو گی ۔قطری وزارت خارجہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ امدادی سامان میں ایندھن کی ترسیل بھی شامل ہے ۔قطری وزارت خارجہ کے مطابق پہلے مرحلے میں قید خواتین اور بچوں کی رہائی کا تبادلہ ہوگا۔حماس کی قید سے پچاس خوتین اور بچوں کو چار دن میں رہا کیاجائیگا اس دوران جنگ میں وقفہ ہوگا۔
اسرائیل و حماس عارضی جنگ بند ی معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں

Related Posts


DSCP Smart Fulfillment Reports Peak Fees Ignore 3PL Warehouse Zones
September 16, 2026


DmFirst Introduces a Simple and Mobile-Friendly Digital Platform
September 16, 2026