برطانوی پارلیمانی انتخابات: ووٹنگ کا عمل جاری، کڑے مقابلے کی توقع
وزیراعظم رشی سونک کی طرف سے 22 مئی کو ملک میں 4 جولائی کو عام انتخابات کروانے کے اعلان کے بعد تقریباً چھ ہفتوں کی انتخابی مہم کے بعد آج ووٹنگ کا دن آ پہنچا جہاں پولنگ کا عمل جاری ہے۔