دبئی میٹرو کی نئی لائن بچھانے کیلئے گولڈن لائن منصوبے کے آغاز
اماراتی وزیراعظم محمد بن راشد المکتوم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دبئی میٹرو کیلئے نئی لائن 9 اشاریہ 26 بلین ڈالر کی لاگت سے بچھائی جائے گی۔ یہ منصوبہ اس سال نو ستمبر کو مکمل ہوگا۔